“پنجاب کابینہ کا اجلاس: وزیراعلی پنجاب نے 20واں اجلاس طلب کرلیا”
وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس طلب کرلیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ کا بیس واں اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔
پنجاب کابینہ کا چھیاسٹھ نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس دوپہر بارہ ایوان وزیر اعلی میں ہوگا ۔
وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس طلب کرلیا۔
پنجاب کابینہ کے وزراء اور تمام سیکرٹریز کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔
پنجاب کابینہ کا چھیاسٹھ نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس میں اقلیتوں کیلئےکارڈ اورمطلوبہ فنڈز کی اجراء کی منظوری شامل ہے۔
پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔
پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کے رولز کی منظوری ایجنڈے کا حصہ قرار دیا ہے۔
،سرکاری رہائش کیلئےچوبرجی کےپاس کثیر المنزلہ ٹوین ٹاورزکی تعمیرکی منظوری شامل ہے۔
پنجاب کابینہ کا چھیاسٹھ نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس میں سیالکوٹ رنگ روڈ منصوبہ کیلئے زمین کے حصول کی منظوری دی جائے گی۔
سرگودھا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،ایجنڈےمیں شامل ہے۔
ساہیوال واٹر اینڈ سیوریج کےفنڈزکی منظوری سمیت دیگرایجنڈے شامل ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں