“پاکستان حکومت کا مزید ایک آئی پی پی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ”
حکومت کا مزید ایک آئی پی پی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے مزید ایک انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی) کے ساتھ بجلی خریداری کا معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مہنگی آئی پی پیزکے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدوں سے متعلق ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے۔
مزید ایک آئی پی پی کے ساتھ بجلی خریداری کا معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایک اور نجی بجلی گھرکے ساتھ معاہدہ ختم کرنے پر معاملات طے پا گئے ہیں۔
پاک جین پاور پلانٹ کےساتھ بجلی خریداری کا معاہدہ ختم کیاجائے گا۔
حکومتی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاک جین 365 میگاواٹ صلاحیت کی حامل آئی پی پی ہے۔
، معاہدہ ختم کرنے کے نتیجے میں اربوں روپے کی بچت متوقع ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں