وزیر اعظم کا بیان: پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھے، مینو فیکچرنگ اور سروسز کی گروتھ
پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے مینو فیکچرنگ سیکٹر کی گروتھ 2 فیصد سے 6 فیصد پرآگئی۔
پاکستان میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں،وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہباز شریف نے یہ بیان اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی حالیہ رپورٹ پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مینو فیکچرنگ سیکٹر کی گروتھ 2 فیصد سے 6 فیصد پرآگئی ۔
جب کہ سروسز سیکٹر کی گروتھ 7 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہو گئی۔
، یہ نتائج عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا،۔
برآمدات اور ریکارڈ ترسیلات زر کی بدولت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں