“پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد، پی ٹی اے نے اعدادوشمار جاری کر دیے”

“فیس بک، یوٹیوب اور ٹک ٹاک کے صارفین کی تعداد: پی ٹی اے نے اعدادوشمار جاری کیے”

سوشل میڈیاصارفین کی تعدادسےمتعلق اعدادوشمارجاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعدادو شما ر جاری کر دیئے ہیں۔
جوکہ جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ ریکارڈ کی گئی ۔
پی ٹی اے کے مطابق فیس بک کے مرد صارفین کی تعداد 77 اور خواتین صارفین کی تعداد 24 فیصدہے۔
،جنوری 2024تک ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈکی گئی ،۔
مرد یوٹیوب صارفین کی تعداد 72 فیصد خواتین صارفین کی تعداد 28 فیصد ہے،۔
ملک میں جنوری 2024 ٹک ٹاک صارفین کی تعداد 5 کروڑ 44لاکھ ریکارڈکی گئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں