“گورنر سندھ کا کہنا ہے: پاکستان میں کم از کم 100 برنس اسپتال ہونے چاہئیں”

پاکستان میں کم از کم 100 برنس اسپتال ہونا چاہیے” :”گورنر سندھ کا عزم

ملک میں کم از کم 100 برنس اسپتال ہونے چاہئیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں کم از کم 100 برنس اسپتال ہونے چاہئیں۔
کامران ٹیسوری نے سول اسپتال برنس سینٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سول اسپتال کے برنس سینٹر کی 20 ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں،۔
2004 میں قائم ہونے والا یہ سینٹر ایک تاریخی سنگ میل ہے۔
انہوں نے کہاکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اور فرینڈز آف برنس سینٹر کے کردار کو پائیدار وژن کی علامت سمجھتا ہوں۔
، پاکستان میں کم از کم 100 برنس اسپتال ہونے چاہئیں۔
، حکومتوں کا کام صرف زمین دینا نہیں بلکہ اسپتال تعمیر کرنا بھی ہے۔
گورنر سندھ نے برنس سینٹر انتظامیہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔
اور کہا کہ سندھ کے ہر ضلع میں برنس وارڈ کا قیام ضروری ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں