“پاکستان میں پہلی بار گھٹنے کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن گمس ہسپتال میں”

“گمس ہسپتال میں پاکستان میں گھٹنے کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن – ایک تاریخی قدم”

پاکستان میں پہلی بار گھٹنے کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار گمس ہسپتال میں گھٹنے کی تبدیلی کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔
سندھ حکومت کے تعاون سے ڈائریکٹر گمس کی ہدایات پر ملک میں پہلی بار روبوٹک مشین کے زریعے گھٹنے کو تبدیل کیا گیا۔
اس سے قبل پاکستان کے کسی نجی یا سرکاری ہسپتال میں ایسا آپریشن نہیں ہوا تھا۔
انتظامیہ گمس ہسپتال کا کہنا ہے کہ اس گھٹنے کی آپریشن پر لاکھوں روپے خرچ آتا ہے۔
لیکن گمس ہسپتال میں سندھ حکومت کے تعاون سے یہ آپریشن بلکل مفت ہوتا ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر ارکان نےگمس ہسپتال کے ڈاکٹرز کو کامیاب آپریشن پر مبارکباد دی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں