“پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری”
پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انویسٹ ایکسپو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت بہتر کرنے کے لیے سب کو کھڑا ہونا ہوگا، ۔
پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کے بارے میں عام لوگوں کو کم معلومات ہیں۔
، لوگ سمجھتے ہیں اسٹاک مارکیٹ میں پیسے ڈوب جائیں گے۔
کامران ٹیسوری نے کہا کہ ملک کا معاشی نظام مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
، اسٹاک ایکسچینج میں 3 ملین لوگوں کے اکاؤنٹ ہونے چاہئیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں