پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی خدشات: الزامات بے بنیاد ہیں
پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی خدشات افسوسناک
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک پروگرام پر مداخلت ناقابل تصور اور ناممکن ہے، ۔
ملک کے سیاسی اور سماجی شعبے میں اس حوالے سے مکمل اتفاق رائے موجود ہے۔
سینئر امریکی عہدیدار کے تھنک ٹینک میں دیئے گئے ۔
بیان پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی خدشات افسوسناک ہیں۔
، امریکی الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخی حقائق سے عاری ہیں۔
ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ 1954 سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات مثبت اور وسیع رہے ہیں، بغیر شواہد کے الزامات تعلقات کے لیے نقصان دہ ہیں۔
، پاکستان نے کبھی امریکا کے خلاف بدنیتی کا مظاہرہ نہیں کیا۔
، پاکستان نے ان تعلقات کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں