پنجاب کی جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ، 44 جیلیں سولر پینل سے چلیں گی

پنجاب حکومت نے جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب کی جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کی جیلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پنجاب بھر کی جیلوں کو سولر پینل پر منتقل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
اور 2 ارب 30 کروڑ لاگت سے پنجاب کی 44 جیلوں کو شمسی توانائی پرمنتقل کیا جائے گا۔
ہوم سیکرٹری پنجاب نے جیلوں کو سولر پر منتقل کرنے کی سکیم بھی منظور کرلی ہے۔
سولر پر منتقل کرنے سے سالانہ بجلی کی مد میں اربوں روپے کے بل کی بچت ہوگی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں