پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر کی کسانوں پر تنقید: حکمران انہیں مافیا کہہ رہے ہیں

پنجاب کے حکمرانوں کا کسانوں کے خلاف بیان: سردار سلیم حیدر کا سخت ردعمل

پنجاب کے حکمران کسانوں کو مافیا کہہ رہے ہیں، سردار سلیم حیدر
پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آج تک کوئی نہیں ملا جو کہہ دے کہ الیکشن غیر جانبدارانہ ہوئے ہیں۔
گورنر سردار سلیم حیدر نے گجرات میں کسان ونگ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی کا نقصان ہوا تو مسلم لیگ کے ساتھ تعاون کرنے سے ہوا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے حکمران کسانوں کو مافیا کہہ رہے ہیں۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ ہماری صرف ایشو کی بات ہے تو ہماری بات عوام کی بات ہے ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں