“چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بڑا اعلان: چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ”

“چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ اور چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اہم بیانات”

جو پرفارم کررہا ہے وہی ٹیم میں کھیلے گا، میرا کوئی فیصلہ نہیں، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچز کیلئے نیوٹرل وینیو اتوار تک فائنل کرلیں گے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔
اور چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔
بعدازاں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ نیشنل اسٹیڈیم میں 4 سے 5 چیزیں کر رہے ہیں۔
، بلڈنگ نئی بن رہی ہے اور جنگلہ تبدیل کر رہے ہیں جبکہ اسٹیڈیم کے قریب 2700 گاڑیوں کی پارکنگ بنا رہے ہیں۔
، گاڑیوں کی پارکنگ سے دور گاڑی کھڑی کرنے کا مسئلہ حل ہوگا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں