چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے یو اے ای کو نیوٹرل وینیو منتخب کیا گیا

چیمپئنز ٹرافی کا میچ یو اے ای میں، نیوٹرل وینیو کا فیصلہ

چیمپینز ٹرافی کے لیے نیوٹرل وینیو کا فیصلہہم نے کرنا تھا، پاکستان کرکٹ بور
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لئے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا۔
قومی کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کو نیوٹرل وینیو بارے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
اور اب چیمپئنز ٹرافی کا پاک، بھارت میچ بھی یو اے ای میں کھیلا جائے گا۔
ترجمان کے مطابق چیمپینز ٹرافی کے لیے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ میزبان پاکستان نے کرنا تھا۔
وینیو کا حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور یو اے ای کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شیخ النہیان کی ملاقات کے بعد ہوا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں