“آئی سی سی کا اعلان: چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی”

“چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اور نیوٹرل وینیو: آئی سی سی کا نیا فیصلہ”

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی،آئی سی سی کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور پاکستان کے آئی سی سی میچز کے لیے نیوٹرل وینیو کی تصدیق کر دی۔
آئی سی سی اعلامیے کے مطابق پاکستان اور بھارت آئندہ 3 سال تک ایک دوسرے کے ملک میں نہیں کھیلیں گے۔
چیمپئنز ٹرافی پاکستان اور نیوٹرل وینیو پر کھیلی جائے گی۔
چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔
اعلامیے کے مطابق بھارت اور پاکستان کے میچز 2024-27 سائیکل کے دوران نیوٹرل وینیوز پر ہوں گے۔
، پاکستان 2025 اور 2026 کے میگا ایونٹس کیلئے بھارت نہیں جائے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں