“شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے: ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا”

“شاہد خاقان عباسی کا بیان: ملک کی ترقی کے لیے ڈیموکریسی ضروری ہے”

ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا: شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے اسی سوچ پر آپریٹ کرتے ہیں۔
جو چیف منسٹر کے منہ سے نکلتا ہے ڈائریکٹو بن جاتا ہے اور کام شروع ہو جاتا ہے۔
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ ڈیموکریسی کے بغیر آپ کا ملک نہیں چلے گا۔
پاکستان میں جو گروتھ ہوئی ہے وہ ڈیموکریٹک دور میں ہی ہوئی ہے۔
، ایوب خان کے زمانے میں گروتھ آئی، اگر وہ دور ڈیموکریٹک دور ہوتا تو اس سے بھی بہتر گروتھ ہوتی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں