“کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، علی امین گنڈاپور کا اہم بیان”
کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، علی امین گنڈاپور
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا کہ کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں بلکہ چند شرپسند عناصر دو مسلکوں کے لوگوں میں نفرتیں پھیلارہے ہیں۔
، مقامی عمائدین شرپسند عناصر کی نشاندہی میں تعاون کریں۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 18واں اجلاس ہوا،۔
جس میں کرم کے مسئلے کے حل کے لیے صوبائی حکومت کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی گئی۔
بریفنگ کے دوران صوبائی کابینہ کو بتایا گیا کہ کرم واقعات میں اب تک 133 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے اور 177 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ مسئلے کے پر امن اور پائیدار حل کے لیے گرینڈ جرگہ تشکیل دیا گیا ہے۔
، یہ جرگہ علاقے میں امن کی مکمل بحالی تک وہاں قیام کرے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں