وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی: کرپشن ناسور بن چکی ہے جو ایک دم ختم نہیں کرسکتے

وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا بیان: کرپشن ناسور بن چکی ہے جو ایک دم ختم نہیں کرسکتے

کرپشن ناسور بن چکی ہے ایک دم ختم نہیں کرسکتے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کرپشن ناسور بن چکی ہے جو ایک دم ختم نہیں کرسکتے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے این جی اوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے انداز میں چلائی جاتی اور این جی اوز کا اپنا طریقہ ہے۔
، پولیٹیکل پریشر ایک گالی بن گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ این جی آوز کے ساتھ ملکر صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرناہے،۔
پیسے کمانا حکومت کا کام نہیں ہے، حکومت اور این جی اوز کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں، کرپشن ناسور بن چکی ہے جو ایک دم ختم نہیں کرسکتے۔
میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ معاشرہ بدعنوان ہوچکا ہے جس کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔
، ہر سال این جی او کانفرنس کا انعقاد کریں گے، اچھے لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں گے اور غلط افراد کی حوصلہ شکنی کرنی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں