کسانوں کی خدمت: مریم نواز کا کسان دن کے موقع پر اہم پیغام
کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے، مریم نواز
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کسانوں کے قومی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کسان بھائیوں کو محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔
، کسان دن رات زمین کے سینے سے اناج اُگا کر ہماری غذائی ضروریات پوری کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کسان کی ترقی اور آسانی کے لئے حکومتِ پنجاب زراعت کے شعبے کو میکا تیز کر رہی ہے،۔
کسانوں کی خوشحالی کے لئے کسان کارڈکا اجرا کیا ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ کاشکاروں کو پیداواری قرضے دیے جا رہے ہیں۔
، کاشتکار، کسان کارڈ سے اربوں روپے کے کھاد، بیج اور دیگر زرعی مداخل خرید چکا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں