“ایاز صادق کا کہنا ہے: تمام مسائل کا حل مذاکرات میں ہے”
یقینی طور پر تمام مسائل کا حل مذاکرات میں ہی ہیں، ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ساتھ مذاکرات کے لئے حکومتی کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کر دی۔
اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کے عمل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے ایاز صادق نے وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات خصوصی ملاقات کی ۔
جس میں انہوں نے حکومتی کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں