“ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس برازیل میں ٹرک سے ٹکرا گئی، 32 افراد ہلاک”
برازیل میں بس اور ٹرک میں تصادم ، 32 افراد ہلاک
برازیل میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک ہائی وے پر حادثہ پیش آیا۔
جہاں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
حادثے کا شکار ہونے والی بس مبینہ طور پر ساؤ پالو سے روانہ ہوئی تھی اور اس میں 45 مسافر سوار تھے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں