“کچے میں کامیاب آپریشن: دو مغوی بازیاب، پولیس کا مؤثر کریک ڈاؤن”

“کچے میں کامیاب آپریشن: پولیس نے دو مغویوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا”

سپیشل ٹاسکنگ ٹیم کا کچے میں کامیاب آپریشن ، دو مغوی بازیاب
صادق آباد پولیس کی سپیشل ٹاسکنگ ٹیم نے کچے میں کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے دو مغوی سراج اوررحمتاللہ کو بحفاظت بازیاب کروا لیاہے۔
تاہم فائرنگ کے تبادلے میں اغوا کار زخمی ہوا جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔
صادق آبادانٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن ڈاکوؤں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر بھونگ سے متصل راجن پور کے سرحدی علاقے میں کیا گیا۔
پولیس کی موئثر کاروائی پر اغواء کار مغویوں کو چھوڑ کر کچہ کی جانب فرار ہوئے۔
، پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ دو ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں