اسحاق ڈار ایران روانہ ہوں گے: مشہد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اہم شرکت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراجلاس میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراجلاس میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے۔
اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراءکونسل کا28واں دوروزہ اجلاس کل سےمشہدمیں شروع ہوگا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقتصادی تعاون تنظیم کے منشور کیلئے پاکستانی عزم کا اعادہ کریں گے۔
اسحاق ڈارریل اورسڑکوں کےنیٹ ورک کی ترقی،ویزا نظام اور روابط کےا مکانات کو اجاگر کریں گے۔
اسحاق ڈارمشرق وسطیٰ میں تنازعات،علاقائی امن وسلامتی کوخطرےمیں ڈالنےپرتحفظات کااعادہ کریں گے۔
نائب وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کلین انرجی مرکزکےچارٹرپردستخط کریں گے۔
اسحاق ڈاروزارتی اجلاس کےموقع پرشریک وزراءاوردیگر شخصیات سےملاقاتیں کریں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں