اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ: مقدمات کی وجہ سے رکنیت ترک کی

اپوزیشن لیڈرعمرایوب جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سےمستعفیٰ
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ۔
عمر ایوب نے اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ میرے خلاف بے شمار مقدمات درج ہیں۔
اس لیے میں جوڈیشل کمیشن کو وقت نہیں دے سکتا ۔
عمرایوب نےبیرسٹرگوہرکوجوڈیشنل کمیشن کیلئےنامزدکردیا.

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں