“پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات میں خوشگوار تبدیلی، براہ راست پروازوں کا آغاز”

“پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات میں تبدیلی، تجارت اور براہ راست پروازیں شروع ہوں گی”

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلقات میں تبدیلی
ڈھاکہ: ایک طویل عرصے تک پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کشیدہ تعلقات میں اب خوشگوار تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔
5 اگست کو بھارتی کٹھ پتلی حسینہ واجد کی حکومت کا عوامی انقلاب سے خاتمہ اور عبوری حکومت کا قیام بھارت کے منہ پر طمانچہ ہے۔
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تجارت اوربراہ راست ہوائی سفر طویل عرصے سے تعطل کا شکار تھا۔
تاہم اب بنگلادیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر ایس ایم محبوب عالم نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازیں شروع ہوں گی۔
جس سے تجارتی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔
بنگلادیشی ڈپٹی ہائی کمشنر نے بتایا کہ حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرس اینڈ اسمال انڈسٹری کے تعاون سے دونوں ممالک کے درآمد کنندگان و برآمد کنندگان کے لیے نمائش منعقد کی جائے گی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں