“پنجاب حکومت کی مارکیٹس کی اوقات کار پر پابندی ختم، معمول کے مطابق کام شروع”
پنجاب حکومت کی مارکیٹس کو جلدی بند کرنے کی پابندی ختم
پنجاب حکومت کی جانب سے مارکیٹس کو جلدی بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔
لاہور اور ملتان میں مارکیٹس، شاپنگ مالز معمول کے مطابق کھلیں گے جبکہ ریسٹورنٹس بھی معمول کے مطابق کام کریں گے۔
ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
http://ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے کہا کہ اوقات کار کی پابندی کو واپس لیا جارہا ہے۔
، شاپس، مارکیٹس، شاپنگ مالز کو 8 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہوٹلز، ریسٹورینٹس، فاسٹ فوڈ چینز پر بھی اوقات کار کی پابندی ختم کردی گئی۔
، ہر طرح کے نمائش بھی معمول کے مطابق ہوسکے گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں