“ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، بیرسٹر گوہر کا اہم بیان”

“پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر: ایوان سے انصاف کی اپیل”

ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 9 مئی کی دھول کو بیٹھنا چاہیے۔
ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، ایوان ہمیں انصاف دے، دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر وزیر دفاع خواجہ آصف کو مخاطب کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔
انہوں نے بھرائی ہوئی آواز میں کہاکہ آپ کہتے ہیں گولی نہیں چلی، بندے مرے ہیں۔
، ہم اپنے خاندان کے خاندان اجاڑ کر رکھ چکے ہیں،۔
ہم پختون کارڈ نہیں کھیلتے لیکن ہر پختون باپ نے اپنے بیٹے کا جنازہ اٹھایا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں