“چودھری شجاعت حسین: شرپسند ٹولہ اپنی سازش میں ناکام ہوا”

“چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ شرپسند ٹولہ اپنی سازش میں ناکام ہو چکا ہے”

شرپسند ٹولہ اپنی سازش میں ناکام ہوا: چودھری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ آج اداروں کا ایک پیج پر ہونا ملک و قوم کے لئے خوش آئند ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پرمسلم لیگ کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد کے ہمراہ آئے وفد نے ملاقات کی۔
، چودھری شجاعت حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک شرپسند ٹولہ اپنی سازش میں ناکام ہوا،۔
افواج پاکستان اور دیگر متعلقہ اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ اگرچہ اس وقت ملک کو بے شمار چیلنجز کا سامنا ہے تاہم اس معاملے پر بات کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
، اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور بہتر ورکنگ ریلیشن شپ سے قومی مسائل تیزی کے ساتھ حل کئے جاسکتے ہیں، اس سے قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں