بانی پی ٹی آئی نے ابھی مذاکرات کا نہیں کہا: شیر افضل مروت کا بیان

شیر افضل مروت کا موقف: بانی پی ٹی آئی نے ابھی مذاکرات کا نہیں کہا

بانی پی ٹی آئی نے ابھی مذاکرات کا نہیں کہا: شیر افضل مروت
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مذاکرات شروع نہیں ہوئے۔
، ابھی تو صرف سلام دعا ہوئی ہے۔’ انہوں نے کہا کہ 15 دسمبر سے پہلے پہلے بات ہو جائے تو ملک کے لیے اچھا ہے۔
شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر کو بانیٔ پی ٹی آئی نے ترسیلاتِ زر سے متعلق کال دی ہوئی ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ حالات جوں کے توں رہے تو کال پر عمل درآمد ہو گا۔
ان کا کہنا ہے کہ بانی نے ابھی مذاکرات کا نہیں کہا، ابھی صرف مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے۔
، اس وقت پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں میں ماتم ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں