مدارس کی آزادی پر کوئی کمپرومائز نہیں: مولانا فضل الرحمان کا موقف

مدارس کی آزادی پر کوئی کمپرومائز نہیں، مولانا فضل الرحمان کا ڈیرہ اسماعیل خان میں خطاب

مدارس کی آزادی پرکوئی کمپرومائز نہیں ،مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمیعت علماء کرام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس کی آزادی پر کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا ۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ایک معاہدہ ہوا تھا کہ پہلے سے قائم مدارس کو نہیں چھیڑا جائے گا۔
اورنئے مدارسِ کی رجسٹریشن کو نئے قانون کے تحت رجسٹریشن کی جائے گی۔
، ہمارا زمہ دار ایوان صدر ہے ، ہمیں بتایا جائے کہ 20/21 اکتوبر کو پاس ہونے والے بل پر تاخیر سے اعتراض کیوں لگائے گئے ۔
انہوں نے کہا ہمارہ دعویٰ ہے کہ آئین بن چکا ہے تو کیوں چھپایا جا رہا ہے۔
، ریاستی ادارے ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیلتے ہیں ۔
، ہماری پوزیشن واضح ہے کہ ایکٹ پاس ہوچکا ہے فوری نوٹیفکیشن ہونا چاہئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں