“ایم کیو ایم کے معاہدوں کی تاریخ اور خواجہ اظہار الحسن کی تنقید”
ایم کیو ایم سے معاہدے پورے نہیں ہوتے ، خواجہ اظہار الحسن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے معاہدوں کی تاریخ بہت پرانی ہے۔
اگر معاہدے پورے نہیں کیے تو حکومت میں رہنے کا کیا فائدہ، جب اقتدار ملنا ہوتا ہے۔
تو سب کو غریب یاد آتے ہیں، اقتدار کے بعد مسئلے یاد آتے ہیں۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جعلی ڈومیسائل اور پی آر سی پر سرکاری ملازمتیں حاصل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ جواب جمع کروانے کے لئے مہلت دی جائے ۔
جس پر عدالت نے کہا کہ 30 دن کے کام میں آپ نے ڈھائی سال لگا دیئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں