سیاست میں مشاورت ہوتی ہے، سنا شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے: سیاست میں مشاورت ہوتی ہے

سیاست میں مشاورت ہوتی ہے، سنا شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پارٹی قیادت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا نقطہ نظر ہے کہ پارٹی میں مجھے بھی سنا جائے۔
سیاست میں مشاورت ہوتی ہے اور یہ سنت بھی ہے۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
، میں 9 مئی کو راولپنڈی نہیں بلکہ کراچی میں تھا،۔
انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سیکشن 16 کے تحت 9 مئی پر میرا اور پراسیکیوشن کا حلف لیں۔
، 40 سال سے سیاست کر رہا ہوں کسی کا ٹکے کا روادار نہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے بتایا کہ سلمان اکرم راجہ کوٹ لکھپت جیل میں مجھ سے ملاقات کے لئے آئے تھے ۔
لیکن میں راولپنڈی میں تھا جس کے باعث ملاقات نہیں ہوسکی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں