پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2-0 کی برتری سے سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی
پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پروٹیز کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
پہلے میچ میں آرام کرنے والے باووما کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
قومی ٹیم 49.5 اوورز میں 329 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوئی۔
، پاکستان کی جانب سے کپتان محمد رضوان 80 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں