“200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان، انعام جیتنے والے خوش قسمت نمبر”

“نیشنل سیونگز سینٹر سیالکوٹ: 200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج”

200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان ہو گیا
نیشنل سیونگز سینٹر سیالکوٹ میں آج، 16 دسمبر کو 200 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی میں انعام جیتنے والے خوش قسمت بانڈز نمبر ز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔
200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 7.5 لاکھ روپے کا ہے،۔
جبکہ دوسرا انعام 2.5 لاکھ روپے ہر ایک کو دیا جائے گا۔
تیسرا انعام 1,250 روپے کے 2,394 انعامات پر مشتمل ہے۔
کم مالیت کے بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی اس قرعہ اندازی میں زبردست دلچسپی لے رہے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں