ترک صدر اردوان: شام کی بقا کیلئے دہشتگرد گروہوں کا خاتمہ ناگزیر
شام میں داعش اور کرد جنگجوؤں کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: صدر اردوان
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام کی بقا کیلئے خطرہ بننے والے داعش اور کرد جنگجوؤں جیسے دہشتگرد گروہوں کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
ترک صدر نے کہا کہ شام کی بقا کے لیے خطرہ بننے والے داعش، پی کے کے اور ان کے اتحادیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
صدر اردوان نے کہا کہ ان کی حکومت ترکیہ کیلئے خطرہ بننے والے گروہوں کے خلاف احتیاطی اقدامات لے رہی ہے۔
، اب وقت آ گیا ہے کہ شام میں موجود دہشتگرد تنظیموں کو غیر مؤثر بنا دیا جائے۔
، ہمارے لیے ایسے کسی بھی خطرے کو قبول کرنا ممکن نہیں ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں