کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری، خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم فیصلہ

خیبرپختونخوا کابینہ نے کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دیدی: اجلاس کی تفصیلات

خیبرپختونخوا کابینہ نے کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دیدی
خیبرپختونخوا کابینہ نے سکیورٹی صورتحال کے باعث کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دے دی۔
پیر کے روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 19 واں اجلاس ہوا ۔
جس میں کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دے دی دے گئی۔
صوبائی کابینہ کی جانب سے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ میں ملوث افراد کی جائیداد قرقی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے گرلز کیڈٹ کالج کے قیام کی منظوری بھی دی گئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں