امریکہ میں 37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل: جو بائیڈن کا اہم فیصلہ

امریکہ میں سزائے موت عمر قید میں تبدیل: جو بائیڈن کی انتظامیہ کا اہم اقدام

امریکہ میں 37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
امریکی صدر جو بائیڈن نے 37 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے 37 وفاقی قیدیوں کی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کی ۔
صدارتی اعلان کے بعد سزائے موت کے منتظر وفاقی قیدیوں کی تعداد 3 رہ گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلیاں میری انتظامیہ کی جانب سے وفاقی پھانسیوں پر عائد پابندی سے مطابقت رکھتی ہیں۔
بائیڈن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت کی بنیاد پر قتل کے مجرموں کی سزائے موت برقرار رہے گی۔
جو بائیڈن نےفیڈرل چارجزکےتحت سزاپانےوالےمجرموں کی سزامیں کمی کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں