ایران میں گرفتار 10 ہزار پاکستانی: یورپ جانے کی کوشش
ایران میں غیرقانونی داخل ہونیوالے 10 ہزار پاکستانی گرفتار
پاکستان سے غیرقانونی طور پر یورپ جانے کے خواہشمندوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا،۔
رواں سال ایران نے 10 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کیا۔
، تمام افراد غیرقانونی طریقے سے ایران میں داخل ہوئے تھے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔
، 2024ء کے دوران 10 ہزار سے زائد پاکستانی ایران میں گرفتار ہوئے۔
، ایرانی حکومت نے 10 ہزار 454 افراد کو ایف آئی اے کے حوالے کیا۔
رپورٹ کے مطابق ایران میں گرفتار افراد کو سرحدی علاقے تفتان میں پاکستان کے حوالے کیا گیا۔
، گرفتار افراد بلوچستان سے غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہوئے تھے۔
، گرفتار افراد ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں