“بھارتی سپر اسٹار الو ارجن جیل سے ضمانت پر رہا”

“الو ارجن کو جیل سے رہا کیا گیا، ایک رات کی قید کے بعد گھر واپس”

ایک رات جیل میں گزارنے کے بعد الو ارجن جیل سے رہا
ایک رات جیل میں گزارنے والے جنوبی بھارتی فلم سپر اسٹار الو ارجن نے ضمانت پر جیل سے رہائی حاصل کرلی۔
الو ارجن کو بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کی پولیس نے 13 دسمبر کو بھگدڑ میں ایک خاتون کی ہلاکت کے بعد گرفتار کیا تھا۔
الو ارجن کو ایک رات اور نصف دن جیل میں رکھے جانے کے بعد پولیس نے انہیں 14 دسمبر کی صبح کو ضمانت پر رہا کردیا۔
بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق الو ارجن کو پولیس نے 14 دسمبر کی صبح کو جیل سے رہا کیا۔
، وہ جیل سے سیدھا گھر پہنچے، جہاں جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے متعدد اداکار ان کے منتظر تھے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں