ایاز صادق کا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پر اہم بیان

ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے لیے مذاکرات ضروری ہیں

ایاز صادق نےمذاکرات کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں
حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کےمعاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےمذاکرات کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں ۔
ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اوراپوزیشن مذاکرات کیلئےمیرا افس اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔
، حکومت اوراپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کیلئے مذاکرات ضروری ہیں۔
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا تھا کہ سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں،۔
گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہونے والی بحث خوش آئند تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں