“ایران میں خطرناک ریت کے طوفان نے ایئر کوالٹی کو متاثر کیا، سکول اور پروازیں بند”
ایران میں ریت کا خطرناک طوفان، سکول بند،پروازیں معطل
ایران میں خطرناک ریت کے طوفان کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند جبکہ پروازیں معطل کردی گئیں۔
ایران کے جنوب مغربی علاقوں میں بدترین قسم کے صحرائی طوفان نے کاروباری زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔
صحرائی طوفان کی وجہ سے ایئر کوالٹی انڈیکس خوفناک حد کو چھو گیا۔
ایران کے جنوب مغربی علاقوں میں حد نگاہ کم ہو کر 100 میٹر تک محدود ہو گئی ۔
جس کی وجہ سے بڑی عمارتیں بھی دکھائی نہیں دے رہی تھیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں