آسٹریلیا اور جنوبی افریقا میں سیریز جیتنے والے پاکستان کے پہلے کپتان” :”محمد رضوان

“رضوان کی قیادت میں پاکستان نے جنوبی افریقا میں سیریز جیت لی”

رضوان آسٹریلیا،جنوبی افریقا میں سیریز جیتنے والے پہلے کپتان
محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان ایک اور سیریز جیت گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے بعد جنوبی افریقی سرزمین پر بھی ون ڈے سیریز اپنے نام کی۔
رضوان آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز جیتنے والے پاکستان کے پہلے کپتان بن گئے۔
یاد رہے کہ جنوبی افریقی کیخلاف سیریز جیتنے سے قبل رضوان کی قیادت میں پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیتی تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں