“سندھ کابینہ کا فیصلہ: فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری”
سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے کوٹہ ختم
کراچی : سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کوٹہ ختم کر دیا گیا ۔
سندھ کابینہ نےسپریم کورٹ کےحکم پر فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔
جس کے تحت سندھ میں فوتگی کوٹےکے تحت مزیدبھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں