“شام میں پھنسے 350 پاکستانیوں نے سرحد عبور کر لی: پاکستانی سفارتخانہ کی مدد”

“شام میں پھنسے پاکستانیوں کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کامیاب”

شام میں پھنسے350کےقریب پاکستانیوں نےسرحدعبورکرلی
شام میں پھنسے350کےقریب پاکستانیوں نےسرحدعبورکرلی ہے۔
دمشق میں پاکستانی سفارتخانہ متحرک ہے شام میں پھنسے350کےقریب پاکستانیوں نےسرحدعبورکرلی ہے۔
دمشق میں پاکستانی سفارتخانہ نےپاکستانیوں کوشام لبنان سرحدعبورکرنےمیں مددفراہم کی ہے۔
ڈپٹی ہیڈآف مشن عمرحیات شام میں پھنسےپاکستانی شہریوں کے ہمراہ سرحدپرگئے ہیں۔
بیروت،لبنان میں ڈپٹی ہیڈآف مشن نواب عادل نےلبنان میں پاکستانیوں کااستقبال کیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں