-
“شہبازشریف حکومت کی پالیسیوں پر اعتزاز احسن کی سخت تنقید”
شہبازشریف حکومت پراعتبارنہیں، اعتزازاحسن
ماہرآئین وقانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ رواں سال ہمیں کئی دہائیاں پیچھےلےگیا۔
ججزکےدرمیان ایسی باتیں چلیں جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجوڈیشری میں نئی روایت ڈالی۔
ججزنےایک دوسرےکےساتھ خط وکتابت شروع کردی۔ عدلیہ کوبطورادارہ کمزورکرنےکی کوشش کی گئی۔
چیف جسٹس کےعہدےمیں واضح کمی آئی۔ 2024میں جتناجوڈیشری کانقصان ہواماضی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔
وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے۔
،انہوں نے کہا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی وجہ سےجوڈیشری کانقصان ہوا۔
190ملین پاؤنڈکیس میں حکومت کےپاس ثابت کرنےکیلئےکچھ نہیں۔
بانی پی ٹی آئی کےخلاف190ملین پاؤنڈکاکیس بنتاہی نہیں تھا۔
بانی پی ٹی آئی کو190ملین پاؤنڈکیس میں سزانہیں دی جاسکتی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں