“صدر مملکت کے مدارس بل پر اعتراضات: جے یو آئی (ف) کا ردعمل”

“جے یو آئی (ف) کا موقف: صدر مملکت کے مدارس بل پر اعتراضات حیران کن ہیں”

صدر مملکت کے مدارس بل پر اعتراضات حیران کن ہیں، جے یو آئی (ف)
ترجمان جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلم غوری نے صدر مملکت کی جانب سے مدارس بل اٹھائے گئے۔
اعتراضات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کے مدارس بل پر اعتراضات حیران کن ہیں۔
ترجمان جے یو آئی (ف) کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ صدر مملکت کے اعتراضات کا طریقہ قانون کے مطابق نہیں۔
صدر آصف زرداری کے اعتراضات آئین میں دی گئی مدت کے اندر نہیں اٹھائے گئے۔
ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ اعتراضات قسطوں میں کیے گئے ،ایک بار اعتراضات کیے۔
، ان کا جواب دیا گیا، دوبارہ اعتراضات کا حق نہیں۔
مزید کہنا تھا کہ اعتراضات اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجنے چاہیے تھے، ان کے پاس یہ اعتراضات نہیں بھیجے گئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں