“عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آبادی کی شرح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے”

بڑھتی آبادی کی وجہ سے وسائل پر دباؤ بڑھ رہا ہے” : “عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اپنے وسائل کے مطابق فیملی کو پلان کریں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحت ہو یا فیملی پلاننگ اس پر بہت کم گفتگو ہوتی ہے۔
، جبکہ آبادی کی شرح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بڑھتی آبادی تیزی سے ذرائع کھا جاتی ہے۔
، بچے پیدا تو ہو رہے ہیں اچھی تعلیم کیسے دینی ہے اس پر توجہ نہیں دی جاتی۔
، وہ جیل میں چلا گیا یا مصالحہ یا چسکے والی نیوز ہیڈ لائن ہوتی ہے،۔
جبکہ وزیر اعظم نے اچھا کام کیا تو وہ خبروں میں آخری خبروں میں ہوتی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں