“غزہ میں جنگ بندی کے لیے شہباز شریف کی فوری اپیل”

“وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے: غزہ میں جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے”

غزہ میں جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔
قاہرہ میں ڈی ایٹ ممالک کے 11ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی، خطے اور دنیا کے امن کے لیے اہم ہے۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور نوجوان معاشی ترقی کے کلیدی محرک ہیں۔
، نوجوان توانائی، نئے خیالات اور تخلیقی صلاحیتوں سے بھرپور ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایس ایم ایز ملازمتیں پیدا کرنے کے ساتھ مقامی کاروبار کو فروغ دیتے ہیں۔
، ڈی ایٹ ممالک کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں