“محمد عامر کا ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان”

“پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی”

محمد عامر کا ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے الوادعی پیغام میں کہا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔
محمد عامر نے ’ایکس‘ پر جاری پیغام میں کہا کہ ’میں جانتا ہوں کہ یہ ایک مشکل فیصلہ ہے ۔
لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ اگلی نسل کے لیے ذمہ داری سنبھالنے اور پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا درست وقت ہے‘۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں