موسم کی پیش گوئی

موسم کی پیش گوئی: ملک بھر میں سردی کی شدت

محکمہ موسمیات: ملک میں سرد موسم اور دُھند کی شدت

موسم کی پیش گوئی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے۔
شام یا رات میں شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا کے زیادہ ترمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح یا رات کے اوقات میں درمیانی اور شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔
موسم کی پیش گوئی کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا،۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع اور بالائی سندھ میں دُھند چھائی رہی۔

اپریل کا مہینہ کن 3 ستاروں کے لیے خوشیوں بھرا رہے گا؟

عید کا چاند دیکھنے کے لیے 41 ممالک سعودی عرب اور 14 ترکی کی پیروی کرتے ہیں

یوکرین کو 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد، امریکی صدر کا اہم اعلان

اپریل 2024 کے اوائل میں، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے برطانیہ کے 111 سالہ جان الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین شخص قرار دیا، جب کہ دنیا کی معمر ترین شخصیت سپین کی 117 سالہ ماریا برانیاس ہیں۔
لیکن لاطینی امریکی ملک پیرو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس کی عمر 124 سال ہے۔
اگر پیرو کے ریاستی حکام کا یہ دعویٰ درست ثابت ہوتا ہے تو مارسیلینو ابیڈ 3 مختلف صدیوں تک سورج کو دیکھنے والے دنیا کے معمر ترین شخص ہوں گے۔

بھارتی کسانوں کی مودی سرکار کے مظالم کے خلاف جدوجہد جاری ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریںموسم کی پیش گوئی