“پانی کی بوتل کا لگژری ورژن: جاپانی کمپنی کی حیران کن کامیابی”
ایک جاپانی کمپنی 1 لیٹر کی پانی کی بوتل 10 ہزار ڈالرز میں فروخت کر رہی ہے۔
جو پاکستانی روپے میں 27 لاکھ سے زائد رقم بن جاتی ہے۔
پانی بنیادی انسانی ضروریات میں سے ایک ہے لہذا اس کی مارکیٹنگ اور اسے لگژری پراڈکٹ کے طور پر فروخت کرنا ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔
لیکن ایک جاپانی کمپنی نے ثابت کر دیا کہ یہ کامیابی سے کیا جا سکتا ہے۔
Fillico Jewelry Water ایک جاپانی کمپنی ہے جو دنیا میں سب سے مہنگے بوتل والے پانی فروخت کرنے کے لیے جانی جاتی ہے۔
اس کی لمیٹڈ ایڈیشن والی پانی کی بوتلیں 10,000 ڈالرز تک فروخت ہوتی ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں