کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کیلئے ہارڈ ایریا الاؤنس کا اعلان

ضلع رحیم یارخان اور راجن پور پولیس اہلکاروں کو الاؤنس ملے گا

ضلع رحیم یارخان اورراجن پورمیں تعینات پولیس اہلکاروں کوالائونس ملے گا،نوٹیفکیشن
.محکمہ خزانہ پنجاب نے کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کو ہارڈ ایریا الاونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ضلع رحیم یارخان اور راجن پور ، روجھان،شاہ ولی،بنگالہ اچھا،سونمنی میں تعینات اہلکاروں کو الاؤنس ملے گا۔
انسپیکٹر 25 ہیڈ کانسٹیبل 20 اور کلاس فور کے ملازم کو 18 ہزار ملیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں